Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برما : سمندر میں کشتی الٹنے سے 50افراد ہلاک

برما : سمندر میں کشتی الٹنے سے 50افراد ہلاک
March 14, 2015
سٹوے(ویب ڈیسک)برما کے سمندر میں کشتی الٹنے سے پچاس افراد ہلاک ہوگئے150کو زندہ بچالیا گیاجبکہ 27مسافر تاحال لاپتہ ہیں ۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم اور گنجائش سے زیادہ افراد کے سوار ہونے کے باعث کشتی الٹ گئی۔ کشتی جب ٹاؤگوک سے سٹوے پہنچی تو طوفانی لہروں نے اسے سنبھلنے کا موقع ہی نہ دیا۔ اب تک بیس افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں، جبکہ ستائیس افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ کشتی میں سوارڈیڑھ سو افراد کو بچا لیا گیا ہےمتعدد افراد ٹکٹ کے بغیر ہی کشتی میں سوار تھے۔ جس کی وجہ سے لاپتہ افراد کی تعداد کے تعین میں مشکل پیش آ رہی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔