Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برلن میں13واں سالانہ روشنیوں کا تہوار

برلن میں13واں سالانہ روشنیوں کا تہوار
October 6, 2018
برلن ( 92 نیوز ) جرمنی کے دارلحکومت برلن میں تیرہویں سالانہ روشنیوں کے تہوار کا انعقاد کیا گیا۔اس تہوار میں اتش بازی اور رنگ برنگی روشنیوں سے تیار کردہ فن پارے لوگوں کی توجہ کا مزکز بنے رہے۔ خاص طور پر روشنی سے بنا  انسانی ڈھانچہ لوگوں کو بے حد پسند آیا، بچے بڑے سب ہی اس کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔ اس خوبصورت تہوار کو دیکھنے کے لیے لوگ دور دراز سے برلن پہنچے،جن میں کثیر تعداد غیر ملکی سیاحوں کی بھی تھی۔