Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برلن ، کرسمس ٹری ہاتھیوں کے دسترخوان کی زینت بن گئے

برلن ، کرسمس ٹری ہاتھیوں کے دسترخوان کی زینت بن گئے
January 7, 2018

برلن (92 نیوز ) برلن کے چڑیا گھر میں موجود ہاتھیوں کے اس وقت مزے ہوگئے جب ناکارہ کرسمس ٹری ان کے دسترخوان کی زینت بن گئے۔

شہریوں کی جانب سےکرسمس ٹری چڑیا گھر پہنچے تو  انتظامیہ نے ان درختوں کو ہاتھیوں کو پیش کر دیا

۔ہاتھیوں نے کرسمس ٹریز کو خوب مزے مزے سے کھایا۔