Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برف میں مستیاں کرتے خوبصورت جانور سب کو بھا گئے

برف میں مستیاں کرتے خوبصورت جانور سب کو بھا گئے
February 8, 2018

پیرس ( 92 نیوز ) ٓٓآپ نے خوبصورت پانڈا کو تو برف میں کھیلتے اور مستیاں کرتے دیکھا ہوگا  لیکن مستی کرتے ان خوبصورت پلوں کو دیکھیں جو ایک گروہ کی صورت میں برف میں  اٹکھیلیاں کر رہے ہیں۔

اس خطرے سے بچتے ہوئے کہ کہیں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوجائیں یہ  خوبصورت اور معصوم جانور اب ایک قطار میں برف پر چل رہے ہیں۔