Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانیہ کا نواز شریف کے ویزے میں توسیع سے انکار

برطانیہ کا نواز شریف کے ویزے میں توسیع سے انکار
August 5, 2021 --- ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) برطانیہ نے نواز شریف کے ویزے میں توسیع سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق برطانوی ہوم آفس نے نواز شریف کے ویزے میں توسیع سے انکار پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر کیا۔ چند روز قبل ویزا سے انکار ہونے پر نواز شریف کے وکلا کی ٹیم نے اپیل دائر کر دی۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف کا برطانیہ میں قیام ابھی بھی قانونی ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کے پاس برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست کاآپشن موجود ہے۔