Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانیہ میں کورونا کی ریکارڈ تباہی، مسلسل 7 ویں روز ایک ہزار افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا کی ریکارڈ تباہی، مسلسل 7 ویں روز ایک ہزار افراد ہلاک
January 10, 2021

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں اس وقت کورونا ریکارڈ تباہی مچا رہا ہے، مسلسل ساتویں روز ہزار سے زائد افراد جان لیواوائرس کے ہاتھوں زندگی سے محروم ہوگئے۔

برطانیہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ملکہ برطانیہ نے بھی ویکسین لگوا لی۔

ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے لندن میں سخت کارروائی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔