Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات اکیاسی ہزار سے تجاوز کر گئیں

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات اکیاسی ہزار سے تجاوز کر گئیں
January 18, 2021

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں کورونا وائرس مسلسل قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے۔ اموات اکیاسی ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزر کرس وہیٹی کہتے ہیں کہ کورونا کے حوالے سے آنے والے دن بدترین  ثابت ہوں گے۔ اکیاسی ہزار 431 اموات خوفناک صورتحال کی عکاس ہیں۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 95 لاکھ 385 جبکہ متاثرین کی کل تعداد 2 کروڑ 37 لاکھ 24 ہزار 585 ہو چکی ہے۔

اعداد وشمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 20 لاکھ 39 ہزار 695 ہو گئیں جبکہ مجموعی طور پر 9 کروڑ چون لاکھ 84 ہزار 666 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔