Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری شروع

برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری شروع
February 14, 2021

لندن (92 نیوز) برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے روک دے گی۔

میڈیا کے مطابق نئے کورونا سے مقابلے کی ویکسین یونیورسٹی آف ناٹنگھم میں تیار کی جا رہی ہے، جبکہ رضا کاروں پر نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی آزمائش چند ہفتوں میں کی جائے گی۔