برطانیہ میں طیارہ اور وین آپس میں ٹکراگئے

ناٹنگھم(ویب ڈیسک)برطانیہ میں طیارے اور وین آپس میں ٹکراگئے ۔
تفصیلات کےمطابق سڑکوں پرگاڑیوں کا تصادم تو آپ نےدیکھااورسناہوگا مگربرطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں سڑک پر طیارے اور وین میں ٹکرہوگئی۔
درست لینڈنگ نہ کرسکنے کے باعث چھوٹا طیارہ وین میں آلگا ، تاہم خوش قسمتی سے وین کا ڈرائیور اور طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے۔