Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانیہ : خاتون نے پندرہ سوفٹ  بلند تنی رسی پر چل کر بہادری کا ثبوت دیدیا    

برطانیہ : خاتون نے پندرہ سوفٹ  بلند تنی رسی پر چل کر بہادری کا ثبوت دیدیا    
March 15, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)برطانیہ میں نوجوان خاتون نے پندرہ سوفٹ بلند تنی رسی پر چل کر اپنی بہادری کا ثبوت دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق برطانیہ میں ایک خاتون نے ایک سو پندرہ فٹ کی بلندی پر چل کر سب کوحیران کردیاہے ۔ پچیس سال  کی سارہ ریکس ہیم نے شیفیلڈ ہام یونیورسٹی کے دو میناروں کے درمیان تنی رسی  پر دوسو فٹ کا فاصلہ  انتہائی مہارت سے طے کیا  اس خطرناک کرتب پر شہری ایڈونچر کی شوقین خاتون کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ۔