Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانوی کارساز کمپنی نے ماضی کی معروف کار دوبارہ متعارف کروادی

برطانوی کارساز کمپنی نے ماضی کی معروف کار دوبارہ متعارف کروادی
July 29, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) ہوائی جہاز اور کاریں بنانے والی  برطانوی کمپنی  ’’برسٹول سکاؤٹ ایروپلین اونچی اڑان بھرنےکےلئےتیار ہوگئی ہے ۔ ماضی  کی معروف کار کی طرز پر نئی ’’برسٹل بلٹ نامی کار چندتبدیدیوں کےساتھ دوبارہ متعارف کروادی ہے ۔ کارساز کمپنی گزشتہ پانچ برس سے مالی مشکلات کا شکار تھی  اس لئے اب حالات کچھ بہتر ہونے پر کام دوبارہ شروع کردیا ہے۔