Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانوی پولیس حرکت میں آ گئی، الطاف حسین کے خلاف شکایات درج

برطانوی پولیس حرکت میں آ گئی، الطاف حسین کے خلاف شکایات درج
August 23, 2016
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی پولیس بھی حرکت میں آگئی ہے اور الطاف حسین کے خلاف شکایات درج کر لی ہیں ۔  لندن پولیس کا کہنا ہے تقریر پر عوام نے بہت کالز کی ہیں اور ہم تقریر کے متن کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ جرم کے شواہد ملے تو کراؤن پراسیکیوشن سے مشاورت کریں گے۔