Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برطانوی موسیقار نے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے موسیقی تخلیق کرلی

برطانوی موسیقار نے شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے موسیقی تخلیق کرلی
January 29, 2018

لندن ( 92 نیو ز) کیا آپ جانتے ہیں شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے موسیقی بھی تخلیق کی جاسکتی ہے۔

برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ بھی کچھ ایسے ہی شوق کے مالک نکلےان  کے پاس مکھیوں کی آواز کا ایک بڑا ریکارڈ موجود ہے۔

موسیقار اپنی موسیقی کو ماحول دوست تقریبات میں پیش کرتے ہیں ۔ بی اونی کی اس کاوش کا مقصد تیزی سے ختم ہوتی شہد کی مکھیوں کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے ۔