برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ نےلندن فلیٹس کی ملکیت آشکار کردی
لندن ( 92 نیوز ) برطانوی لینڈ رجسٹری ریکارڈ نےلندن فلیٹس کی ملکیت آشکار کردی ، برٹش رجسٹری میں لندن فلیٹس کی خریدو فروخت کی مکمل تفصیل موجود ہے ۔
دستاویز کے مطابق ایوان فیلڈفلیٹس 1993 اور 1995 میں نیلسن اورنیسکول کومنتقل ہوئے، فلیٹس اس وقت خریدےگئےجب بچوں کی آمدنی نہیں تھی۔