Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برطانوی شہزادے ولیم اورہیری کی سٹاروارز فلم سیریزکےکرداروں سےملاقات

برطانوی شہزادے ولیم اورہیری کی سٹاروارز فلم سیریزکےکرداروں سےملاقات
April 20, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)برطانوی شہزادےولیم اورہیری نت نئی حرکتوں سے خبروں کی زینت بننا خوب جانتے ہیں  دونوں شہزادوں نے مشہور فلم سیریز اسٹار وار کے کرداروں سے ملاقات کرکے  ایک بار پھر خبروں میں جگہ بنالی۔ تفصیلات کےمطابق برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ہیری نے اسٹار وار فلم سیریز میں استعمال ہونے والی ایل ای ڈی لائٹس والی تلواروں کے ساتھ خوب ہلہ گلہ کیا ۔ دونوں شہزادے اسٹار وار کے مشہور کردار  چیوباکا سے بغل گیر ہوئے اور تصویریں بھی اتروائیں ، شہزادے ولیم  بی بی ایٹ کے ننھے کھلونے سے مل کر محظوظ ہوتے رہے جبکہ شہزادہ ہیری نے فلم میں نظر آنے والے جہاز کے ماڈل میں بیٹھ کر ہلہ گلہ کیا ۔