لندن (92 نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن نے شاہی خاندان سے علیحدگی کا حتمی اعلان کردیا۔
جوڑا جنوری 2020 میں شاہی خاندان کے سینئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہوا تھا اب باضابطہ طور پر علیحدہ ہو گیا۔
شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن شاہی فرائض پر واپس نہیں آئیں گے۔