Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہمراہ بھارت پہنچ گیا

برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہمراہ بھارت پہنچ گیا
April 10, 2016
  ممبئی(ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ساتھ بھارت کا چھ روزہ دورہ پر ممبئی پہنچ گیا ہے ۔ برطانوی جوڑا اپنے دورے کے دوران تاج محل ہوٹل میں ٹھہرے گا  جبکہ تاج محل کی یاترا بھی کریگا ۔ واضح رہے کہ شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا بھی تاج محل کی یاترا کرچکی ہیں ۔