Saturday, July 27, 2024

برطانوی شہری کا بیٹی کی شادی کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز

برطانوی شہری کا بیٹی کی شادی کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز
April 5, 2018
لندن ( 92 نیوز ) باپ اور بیٹی  ایک خوبصورت اور لازوال رشتہ ہے،،  ، برطانوی شہری ایلیسن نے اس رشتے کی مضبوطی کا ایک انوکھے انداز میں ثبوت دیا  ۔ ایلیسن نے اپنی لاڈلی بیٹی میکلائیلا کی شادی پر مہمانوں کو انوکھا سرپرائز دیا، باپ بیٹی نے شادی کے روایتی رقص کا آغاز کیا  جو چند لمحوں میں ہی ڈسکو سٹائل میں تبدیل ہوگیا۔ باپ بیٹی نے مختلف طرح کے میوزک پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ، ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک ڈیرھ کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں ۔