Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانوی سائنس فکشن سیریز ”ڈاکٹر ہو“ اب نئے انداز میں

برطانوی سائنس فکشن سیریز ”ڈاکٹر ہو“ اب نئے انداز میں
October 4, 2015
لندن (ویب ڈیسک) مشہور برطانوی سائنس فکشن پروگرام ”ڈاکٹر ہو“ کی نئی سیریز میں نوجوانوں کی سوچ میں تبدیلی لانے کی کوشش کی جائے گی۔ یہ نئی سیریز جس کا نام ”کلاس“ ہے، ایوارڈ یافتہ کتاب ”اے مونسٹر کالز“ کے مصنف پیٹرک نیس کی پہلی ٹی وی سیریز ہے۔ 45 منٹ کی آٹھ اقساط پر مشتمل یہ نئی سیریز لندن کے ایک سکول میں ریکارڈ کی جائے گی۔ سیریز کے مصنف پیٹرک نیس کا کہنا ہے کہ میں ڈاکٹر ہو کی کائنات میں داخل ہوکر بہت حیران اور پرجوش ہوں جو فلم کے ہیرو کی وقت اور جگہ پر گرفت ہونے کے طرح خود بھی بہت وسیع ہے۔ واضح رہے کہ یہ پروگرام 2016ءمیں آن ایئر ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔