برسلز میں فلم سیریز ’’ہیری پوٹر ‘‘کی اشیا کی نمائش

برسلز(ویب ڈیسک )برسلز میں معروف فلم سیریز ’[ہیری پوٹر ‘‘کی اشیا کی نمائش کی گئی ہے
تفصیلات کےمطابق برسلز میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ہیری پوٹر میں استعمال ہونے والی اشیا کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے ۔شہریوں کی بڑی تعداد ہیری پوٹر کے ملبوسات اور دیگر جادوئی اشیا دیکھنے اس عجائب گھر پہنچ گئ ہے ۔ نمائش میں رکھی ان اشیا کو دیکھتے ہی شہری کافی خوش نظر آئے ہیں ۔