Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برسلز ایئرپورٹ پرمبینہ طورپربم رکھنےوالےدہشتگردکی ایک اورویڈیوجاری

برسلز ایئرپورٹ پرمبینہ طورپربم رکھنےوالےدہشتگردکی ایک اورویڈیوجاری
April 8, 2016
برسلز(ویب ڈیسک)برسلز ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر بم رکھنے والے دہشت گرد کی ایک اور ویڈیو جاری کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق برسلز ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر بم رکھنےوالے دہشتگرد کی ایک اور ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ سفید کوٹ پہنے شخص کو شہر کی کئی سڑکوں پر دیکھا گیا، بیلجیئن حکام نے مفرور دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے شہریوں سے تعاون کی اپیل کر دی ہے ۔