Sunday, March 3, 2024

برج خلیفہ پر منفرد تھری ڈی آرٹ اور لائٹنگ کے دلفریب نظارے

برج خلیفہ پر منفرد تھری ڈی آرٹ اور لائٹنگ کے دلفریب نظارے
January 8, 2018

ابو ظہبی ( 92 نیوز )  829 میٹر بلند برج خلیفہ پر منفرد تھری ڈی آرٹ اور لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلفریب نظارے اور موسیقی کے حسین امتزاج نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ ا ہوا ہے ۔

لوگوں کی بڑی تعداد دبئی کا رُخ کر رہی ہے ۔ ایک لاکھ نو ہزار  دو سو باون  مربع میٹر رقبے پر سب سے بڑے لائٹ شوکو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

دبئی کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پرمنعقد کئے جانے والا شاندار لائٹ شو 31مارچ تک جاری رہے گا ۔