براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد

سوئٹزرلینڈ(92نیوز)سوئس حکومت نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست رد کر دی ہے، براہمداغ بگٹی کو 28دنوں میں سوئٹرز لینڈ چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ سیاسی پناہ کے لیے براہمداغ بگٹی دوبارہ اپیل کر سکتے ہیں ۔