Wednesday, December 6, 2023

براڈ شیٹ معاملے پر نیب کی 20 سالہ تاریخ تلخ حقیقات ہے ، شاہد خاقان عباسی

براڈ شیٹ معاملے پر نیب کی 20 سالہ تاریخ تلخ حقیقات ہے ، شاہد خاقان عباسی
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ براڈ شیٹ معاملے پر نیب کی بیس سالہ تاریخ تلخ حقیقت ہے، برطانوی عدالت کا فیصلہ سامنے کیوں نہیں لایا جارہا؟۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موڈیز کی کریڈٹ ریٹنگ کاعوامی مسائل سے تعلق نہیں، مہنگائی عروج پر ہے،آئین کے مطابق آنے والی حکومت ہی ملک کو ترقی دے سکتی ہے۔