Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

براڈکاسٹ جرنلزم کی ڈگری جاری نہیں کرتے !!! لنڈسے کالج نے ریہام خان کی ڈگری پر سوالات اٹھا دیئے

براڈکاسٹ جرنلزم کی ڈگری جاری نہیں کرتے !!! لنڈسے کالج نے ریہام خان کی ڈگری پر سوالات اٹھا دیئے
July 15, 2015
لاہور (92نیوز) برطانوی میڈیا نے ریحام خان کی ڈگری پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ریہام خان نے جس کالج سے ڈگری لی وہ یہ کورس کراتے ہی نہیں۔ واضح رہے کہ ریہام خان نے نارتھ لنڈ سے کالج سے براڈ کاسٹ جرنلزم کی ڈگری لے رکھی ہے۔ دوسری جانب کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم براڈ کاسٹ جرنلزم کی کوئی ڈگری جاری نہیں کرتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ریکارڈ میں ریہام خان نام کی کوئی اسٹوڈنٹ نہیں۔