Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے کی ہولناک ویڈیو منظرعام پر آگئی

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے کی ہولناک ویڈیو منظرعام پر آگئی
February 2, 2019
برازیل ( 92 نیوز) برازیل کے صوبہ میناس جیرائس میں ڈیم ٹوٹنے کے واقعے کی  ہولناک ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیم ٹوٹتے ہی کیچڑ  کا ایک سمندر امڈ آتا ہے جو  سامنے آنے والی عمارتوں ،اور زمینوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔ اس دوران  کچھ گاڑیوں  کو تیزی سے وہاں سے  جاتے ہوئے  بھی دیکھا جاسکتا ہے ، ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ  رواں برس 25 جنوری کو پیش آیا تھا ۔ حکام کے مطابق واقعے میں  اب تک 115 افراد ہلاک جبکہ ڈھائی سو سے زائد  تاحال لاپتہ ہیں  ۔