Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برازیل میں شہری کو کبوتر سے پیار کرنا مہنگا پڑ گیا

برازیل میں شہری کو کبوتر سے پیار کرنا مہنگا پڑ گیا
February 27, 2018

برازیل ( 92 نیوز )برازیل کے شہری کو کبوتر سے پیار کرنا مہنگا پڑ گیا ، شہری نے سڑک کنارے بیٹھے کبوتر کو پیار کیا تو کبوتر اس کے پیچھے ہی پڑ گیا۔

پیار کرنے کے بعد شہری جہاں جہاں جاتا کبوتر اس کے ساتھ ہی چل پڑتا۔ شہری کو کبوتر سے جان چھڑوانا  مشکل ہو گیا۔