Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 11 افراد ہلاک

برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 11 افراد ہلاک
December 15, 2021 ویب ڈیسک

برازیلیا (92 نیوز) برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ 11 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہو گئے۔

شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب جبکہ متعدد گھر تباہ ہو گئے۔ ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ک دیئے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زمینی  رابطے منقطع ہو گئے۔ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا۔ متاثرین بے یارومددگار ہیں۔ 15 ہزار 199 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔