Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برازیل میں ساؤپالوفیشن ویک تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری

برازیل میں ساؤپالوفیشن ویک تمام تررعنائیوں کےساتھ جاری
April 15, 2015
برازیلیا(ویب ڈیسک)برازیل میں سجا ساؤ پالو فیشن ویک اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں ساوٴ پالو فیشن ویک میں فیشن کے نئے انداز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ فیشن ویک کے دوسرے روز ڈیزائنرز نے اپنا منفرد کلیکشن شرکا کیلئے پیش کیا جس میں موسم گرما اورموسم بہار کے ملبوسات متعارف کروائے گئے۔ دیدہ زیب ملبوسات پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے شرکا کی خوب داد وصول کی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔