Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برازیل میں رنگا رنگ کارنیوال کا آغاز ہوگیا

برازیل میں رنگا رنگ کارنیوال کا آغاز ہوگیا
February 10, 2018

ریوڈی جنیرو ( 92 نیوز ) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں رنگا رنگ کارنیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں سامبا  ڈانسرز کی پرفارمنس نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے ۔

میلے  کیلئے رنگا رنگ ملبوسات پہنے کرتب باز اور ڈانسرز، دیوہیکل فلوٹس اور روشنیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں ۔

یہ کارنیول 17 فروری تک جاری رہے گا جس کے دوران مقامی لوگوں کے علاوہ غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد ریو ڈی جنیرو کا رخ کرے گی ۔