Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

برازیلی صدر دلما روسیف کے مواخذے کی منظوری دیدی گئی

برازیلی صدر دلما روسیف کے مواخذے کی منظوری دیدی گئی
April 12, 2016
برازیلیا(ویب ڈیسک)برازیلی کانگریسی کمیٹی نے صدر دلما روسیف کے مواخذے کی مںظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق برازیلی کانگریسی کمیٹی نے صدر دلما روسیف کے مواخذے کی مںظوری دے دی ہے۔ برازیلی کانگریس کے 65ارکان میں سے 38نے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ 27نے مخالفت کی ہے ۔