Saturday, July 27, 2024

بدین کے شہر ماتلی میں 200خاندانوں کے افراد مشرف بہ اسلام ہو گئے

بدین کے شہر ماتلی میں 200خاندانوں کے افراد مشرف بہ اسلام ہو گئے
March 25, 2018

بدین ( 92 نیوز) بدین کے شہر ماتلی میں  دوسو خاندانوں کے پانچ سو افراد دائرہ اسلام میں داخل  ہو گئے ۔

ہر نو مسلم خاندانوں میں قرآن پاک ، ضروریات زندگی کی اشیا   تقسیم کی گئیں جب کہ ایک ایک ایکڑ زمین تحفے میں دی گئی ۔

تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔