Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بدعنوان عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے ، چیئرمین نیب

بدعنوان عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے ، چیئرمین نیب
February 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔

کراچی نیب بیورو میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ  بدعنوانی کے لئے بلا امتیاز کوششیں شروع کی ہیں ۔