بخارسٹ میں سجی بین الاقوامی دفاعی نمائش
بخارسٹ( 92 نیوز) رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں بین الاقوامی دفاعی نمائش سج گئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک اپنے دفاعی آلات نمائش کیلئے پیش کررہے ہیں۔
نمائش میں بھاری بھرکم ٹینک،گنز ،پسٹلز اور دیگر جدید عسکری آلات پیش کئے گئے ۔
نمائش میں عام عوام کے ساتھ عسکری ماہرین کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔