بجٹ کون پیش کریگا، مشیر خزانہ اور وزیر مملکت خزانہ میں ٹھن گئی
![بجٹ کون پیش کریگا، مشیر خزانہ اور وزیر مملکت خزانہ میں ٹھن گئی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/muftah-ismaeel.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز ) بجٹ پیش کرنے پر مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل اوروزیرمملکت خزانہ رانا افضل میں ٹھن گئی ۔
وفاقی وزیرکا درجہ ہونے پر مفتاح اسماعیل قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرنے پر بضد ہیں ۔
دوسرہ کامن رانا افضل کا موقف ہے کہ وزیرمملکت خزانہ موجود ہو تو مشیر بجٹ پیش نہیں کرتا۔