Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی،نوٹی فکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی،نوٹی فکیشن جاری
January 31, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ۔ صارفین کو 21 ارب روپے کا ریلیف آئندہ ماہ ملے گا۔

تین سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین ریلیف سے محروم رہیں گے ۔