Wednesday, December 7, 2022

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی  فکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی  فکیشن جاری
اسلام آباد(92نیوز)بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی  فکیشن جاری  کردیا گیا  ہے ۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں  دو روپے انچاس پیسے فی یونٹ کمی  کی گئی ہے ۔ دوسری جانب منگلا ہائیڈل پاور کے چھ پیداواری یونٹس کی اپ گریڈیشن کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں جبکہ معاہدے کی مالیت دس ارب اسی کروڑ روپے ہے۔ واضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ 300یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کو ہوگا ۔