بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹس جاری
![بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹس جاری](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/11/electricity.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز ) مہنگائی میں پسے عوام کو معمولی ریلیف دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے روپے فی یونٹ کمی کر دی گئی ۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آئندہ ماہ صارفین کے بلوں پر ہو گا۔