Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

باٹا پور : پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک ،سب انسپکٹر زخمی

باٹا پور : پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک ،سب انسپکٹر زخمی
September 1, 2015
لاہور(92نیوز)باٹآپورمیں سی آئی اےپولیس کےساتھ مقابلے میں تین دہشتگردہلاک جبکہ ایک  سب انسپکٹر بھی زخمی ہوگیا ہے۔ دہشتگردوں کےقبضےسے خودکش جیکٹ اورچارگرنیڈبھی برآمدہوئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق بآٹا پور میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک سب انسپکٹر بھی اس مقابلے میں زخمی ہوا ہے ۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے خود کشن جیکٹ اور چار ہینڈ گرنیڈز بھی برآمد ہوئے ہیں ۔