بال ٹمپرنگ کا الزام،سری لنکن ٹیم پر 5رنز کی پینالٹی عائد
گروس آئیلٹ ( 92 نیوز) بال ٹمپرنگ کے الزام میں سری لنکن ٹیم پر 5رنز کی پینالٹی عائد کر دی گئی ۔
سری لنکن ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہیں جہاں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بال ٹمپرنگ کا تنازع کھڑا ہو گیا ۔
بال ٹیمپرنگ کے الزام میں سری لنکن ٹیم پر 5رنز کی پابندی عائد کی جس کے بعد سری لنکن ٹیم احتجاج کرتے ہوئے ایک گھنٹے کی تاخیر سے میدان میں آئی ۔