Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی: وزیراعظم

باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی: وزیراعظم
May 1, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آر  تبدیل کر سکتی ہے۔ ان سے بھی تحقیقات  شروع کر سکتی ہے۔ انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی۔ عمران خان کو سیاست کا طریقہ آتا ہے نہ ہی ان میں  شعور ہے۔ وزیراعظم نے کپتان کو لاعلاج  قرار دے دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔