باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی: وزیراعظم
![باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی: وزیراعظم](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/05/nawaz.jpg)
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آر تبدیل کر سکتی ہے۔ ان سے بھی تحقیقات شروع کر سکتی ہے۔ انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ باری مانگنے والوں کی باری نہیں آئے گی۔ عمران خان کو سیاست کا طریقہ آتا ہے نہ ہی ان میں شعور ہے۔ وزیراعظم نے کپتان کو لاعلاج قرار دے دیا۔