Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بارکھان : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بارکھان : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
August 22, 2016
بارکھان(92نیوز)بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایف سی اور حساس اداروں نے  مشترکہ کارروائی  کے دوران  بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔ اسلحہ میں ایک عدد راکٹ لانچر،ایک سو سات گولے ،ایک میزائل  اور چھ کلو دھماکا خیز مواد بر آمد  ہوا ہے ۔