Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بارکھان : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

بارکھان : ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
August 2, 2016
بارکھان(92نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایف سی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ایف سی کے مطابق یہ اسلحہ اور گولہ بارود یوم آزادی کے دن تخریب کاری میں استعمال ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی خفیہ رپورٹ پر کی اور اسلحے کے بڑے ذخیرے کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔