Thursday, September 19, 2024

بارسلونا : ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو دو ایک سے شکست دیدی

بارسلونا : ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو دو ایک سے شکست دیدی
April 3, 2016
  بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کے اہم میچ میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو دو ایک سے شکست دیدی ریال میڈرڈ  کی طرف سے کریم بینزیما اور کرسٹیانورونالڈو نے گول سکور کئے جبکہ بارسلونا کی جانب سے واحد گول جیرارڈ پیکے نے کیا ۔ واضح رہے کہ سٹار فٹ بالر لائنل میسی  اس بڑے میچ میں کوئی خاص کارکردگی دکھانے سے محروم رہے ۔