Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بابر اعظم نے ویرات کوہلی ، کین ولیم سن اور جو روٹ کو شکست دیدی

بابر اعظم نے  ویرات کوہلی ، کین ولیم سن اور جو روٹ کو شکست دیدی
February 4, 2021

دبئی (9 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ٹیلنٹ دنیا نے بھی مان لیا۔آئی سی سی کے سروے میں ویرات کوہلی،کین ولیم سن اورجوروٹ کو شکست دیدی۔

آئی سی سی سروے میں بابر اعظم کا پلڑا  بگ تھری کے تینوں کپتانوں سے بھاری ہے ، بابر اعظم کو 46 فیصد ووٹرز نے بہترین کور ڈرائیو کھیلنے والاکھلاڑی قراردیا۔

انڈین کپتان ویرات کوہلی 45.9فیصد ووٹروں کی پسندیدگی کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے،کین ولیم سن تیسرے اور انگلینڈ کے کپتان جوروٹ چوتھے نمبر پر آئے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔