لاہور: (92 نیوز) پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ وائٹ بال کی کپتانی سے دستبردار ہو رہے ہیں۔
بابراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہو کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اپنے کھیل کی بہتری اور ذاتی ترقی پر توجہ دوں۔
بابرعظم نے کہا ہے کہ مستعفی ہونے سے آگے بڑھنے کی میں مدد حاصل ہوگی اور اپنے کھیل اور ذاتی ترقی پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز کروں گا۔