Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بابا گرونانک کے 552 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

بابا گرونانک کے 552 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز
November 21, 2021 --- ویب ڈیسک

حسن ابدال (92 نیوز) حسن ابدال میں بابا گرونانک کے 552 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

بھارت سے 2400 سے زائد یاتری خصوصی بسوں کے ذریعے حسن ابدال پہنچے، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے۔

سکھ یاتری 22 نومبر کو حسن ابدال سے گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور روانہ ہوں گے۔