Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی آج ایک سو چالیس ویں سالگرہ

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی آج ایک سو چالیس ویں سالگرہ
December 25, 2016

 لاہور(92نیوز)بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی آج ایک سو چالیس ویں سالگرہ منائی جائےگی ۔  ملک بھر میں تقریبات ہوں گی اور ان تقریبات میں  بانیِ پاکستان کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

 جبکہ کراچی میں بابائے قوم کے مزارِ  پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب بھی ہو گی ۔