Saturday, December 3, 2022

اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا 17جنوری کو مال رود پر احتجاج کیلئے کمشنر کو خط

اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا 17جنوری کو مال رود پر احتجاج کیلئے کمشنر کو خط

لاہور ( 92 نیوز ) عوامی تحریک اے پی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کیلئے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا ۔

خط میں سکیورٹی انتظامات کا مطالبہ کیا گیاہے ۔  تحریک انصاف بھی احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔

تحریک انصاف نے تمام علاقائی صدور کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ۔